Pakistan Cricket team talks about tour of England - BBC URDU
Описание
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ کا یہ دورہ پچھلے ٹورنامنٹس سے مختلف تھا۔ اس بار شائقین کو کرکٹ سٹیڈیم میں آنے کی اجازت نہیں تھی، اور ٹیم کو بھی ایک خاص بائیو سیکیور ماحول میں دو مہینے گزارنے پڑے۔ میچز کے اختتام پر پاکستان ٹیم کے کیا تاثرات تھے اور ان کے پچھلے دو ماہ کیسے رہے، جانیے فرقان الٰہی کی اس ویڈیو میں
#PakVsEng #PCB #BBCCricket
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR