World Mental Health Day: 'Never Google your symptoms' - BBCURDU
Описание
ہو سکتا ہے کہ آپ نے کبھی گوگل کیا ہو کہ آپ ہر وقت اداس، مایوس یا غصے میں کیوں رہتے ہیں؟ یا یہ کہ آپ کو نیند کم یا بہت زیادہ کیوں آ رہی ہے؟ یا آپ کے کھانے پینے کے معمول میں بڑی تبدیلی کیوں آ گئی ہے؟ آپ کو مستقل پریشانی یا کوئی خوف کیوں ہے؟ یا آپ کو جینے سے نفرت کیوں ہو رہی ہے؟
جواب میں ایک لامتناہی فہرست کھلتی ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ سوچیں گے کہ شاید آپ پاکستان کی اس 20 فیصد آبادی کا حصہ ہیں جو ڈپریشن یا کسی اور ذہنی مرض کا شکار ہے۔
ہماری نامہ نگار فرحت جاوید نے ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کی مناسبت سے ذہنی صحت سے جڑے کئی مفروضوں کی وضاحت کرنے کے لیے کارکن اور The Colour Blue کی بانی دانیکا کمال اور جہانداد خان سے بات کی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR