Islamic Golden Age: Al-Farabi, who studied Greek Philosophy to explain Islam - BBC URDU
Описание
بی بی سی ریڈیو تھری کی سیریز سنہرا اسلامی دور کی اس قسط میں پروفیسر پیٹر ایڈمسن ممتاز سائنسدان اور فلسفی الفارابی کے کام اور ان کی زندگی پر روشنی ڈالیں گے جنھوں نے اسلامی فنون کے مشہور مکتبہ بغداد میں مسیحیوں کے ساتھ تعلیم حاصل کی اور وہاں پڑھایا بھی اور بعد میں شام اور مصر چلے گئے۔ ان کی تحریروں میں مکتبہ بغداد کے ایجنڈے کی عکاسی ہوتی ہے اور انھوں نے ارسطو پر تبصرے بھی لکھے۔ بی بی سی اُردو نے ریڈیو پر نشر ہونے والی اس سیریز کا ترجمہ کیا ہے۔ بی بی سی اردو کی پوڈ کاسٹ سنیے نادیہ سلیمان سے۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#AlFarabi #GreekPhilosophy #History #Islam #Aristotle
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR