BBC Tune with Tabla by two Lahori brothers - BBC URDU
Описание
بی بی سی نیوز کی دھن تو آپ سالوں سے سنتے آ رہے ہیں۔ اب ملاحظہ کیجیے ہماری یہ دھن دیسی انداز میں۔ لاہور میں دو طبلہ نواز بھائیوں نے بی بی سی نیوز کی دھن طبلے پر بجا کر سماں باندھ دیا۔۔۔ دونوں بھائیوں کا تفصیلی انٹرویو جلد بی بی سی کے سوشل میڈیا پیجز پر آپ دیکھ سکیں گے۔۔ اور تب تک آپ ہماری ساتھی نازش ظفر اور فرقان الٰہی کی اس ویڈیو سے محظوظ ہو سکتے ہیں۔
مکمل انٹرویو کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/3Fx0k7HECyg
#BBCTune #Tabla #DesiMusic #Lahore
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR