Tech Kero: Program encouraging tech entrepreneurship in women- BBC URDU
Описание
ایک اندازے کے مطابق پاکستان کے ٹیکنالوجی سیکٹر میں خواتین کی شرح صرف چودہ فیصد ہے جو انتہائی کم ہے۔ لیکن اب ایک غیر سرکاری تنظیم نے اِس صورتحال کو تبدیل کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔ کیسے؟ جانیے اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR