Farwa Batool: The girl who topped CSS exams in Balochistan - BBC URDU
Описание
کوئٹہ کی ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی فروا بتول نے اس سال سی ایس ایس کے امتحان میں بلو چستان سے پہلی جبکہ پاکستان بھر میں نویں پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے ۔ اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنے والدین کی محنت کو قرار دیتے ہوئے فروا کا کہنا ہے کہ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کےلئے ضروری ہے کہ انسان اپنی غلطیوں کو پہچان کر انہیں درست کرے۔ فروا بتول کی کامیابی کے سفر کا احوال جانئے آسیہ انصر اور نیر عباس کی ڈیجیٹل رپورٹ میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR