VLOG: How did Sohail Warraich get Coronavirus? - BBC URDU
Описание
مشہور صحافی سہیل وڑائچ میں چند دن پہلے کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ان کے مطابق ان کو یہ بیماری کیسے لگی؟ ٹیسٹ کے مثبت نتائج آنے کے بعد قرنطینہ کے دنوں میں ان کی مصروفیات کیا ہیں؟ اور وہ اس بیماری کا مقابلہ کیسے کر رہے ہیں؟ سنتے ہیں ان کی زبانی اس وی لاگ میں
#SohailWarraich #Coronavirus #VLOG
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR