Sohail Abbas: Pakistani hockey player who made highest goal world record - BBC URDU
Описание
پاکستان کے پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس نے 8 اکتوبر 2004 ء کو انٹرنیشنل ہاکی میں سب سے زیادہ 268 گول کا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ان سے قبل یہ ریکارڈ ہالینڈ کے پال لٹجنز کے نام تھا۔ سہیل عباس نے عبدالرشید شکور اور محمد نبیل کی اس وڈیو میں پرانی یادوں کو پھر سے تازہ کیا ہے۔
#SohailAbbas #Hockey #WorldRecord #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

