Struggle of Pakistani Folk Singer: 'They don't listen to us even if we dance' - BBC URDU
Описание
چولستان صرف اپنے صحراوں کی وجہ ہی سے شہرت نہیں رکھتا بلکہ اس علاقے کی روایتی موسیقی بھی سننے والے کو سحر میں مبتلا کردیتی تھی۔ مگر اب چند برسوں سے یہ میوزک مناسب توجہ نہ ملنے کے سبب سے زوال پزیر ہے۔ جس کا شکار چولستان کے فنکار بھی ہورہے ہیں۔ چولستانی فنکار مائی دادلی اسی حوالے سے اپنی کہانی سناتی ہیں۔ پیش خدمت ہے محمد محمد زبیر خان اور وقاص انور کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
#MaiDadli #Folksinger #Folkartist #cholistan #music #PakistaniMusic #PakistaniFolkMusic #TraditionalMusic
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

