CSS 2019: Zoha Malik Sher becomes fifth sister in her family to clear the exam - BBC URDU
Описание
پاکستان میں بدھ کو 2019 میں دیے گئے سی ایس ایس کے امتحانات کا حتمی نتیجہ سامنے آیا تو کامیاب ہونے والے امیدواروں میں ایک نام ایسا بھی تھا جس کے لیے پاکستان کی سول سروس میں نوکری گھر کی سی بات بن گئی ہے۔
پانچ بہنوں میں سب سے چھوٹی ضحیٰ ملک شیر پاکستان میں سینٹرل سپیریئر سروس کے امتحان کو پاس کر کے پاکستانی سول سروس کا حصہ بننے والی اس خاندان کی پانچویں رکن ہیں۔ مزید تفصیلات جانئے ہدیٰ اکرام سے موسیٰ یاوری کی اس پوڈکاسٹ میں۔۔۔
#ZohaMalikSher #CSS2019 #Pakistan #Sister
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR