Son of a car mechanic from Sindh who passed CSS examination - BBC URDU
Описание
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
پاکستان میں صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے زوہیب قریشی کے لیے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنا کوئی پھولوں کی سیج نہیں بلکہ ایک مشکل سفر تھا۔ ہر قدم پر انھیں نئی مشکل اور پہلے سے زیادہ جدوجہد کا سامنا رہا۔
http://bbc.in/1GsJCMR