Rani Khan: How a transgender quit dancing and founded Madrassa - BBC URDU
Описание
ایک سال پہلے تک رانی خان دیگر خواجہ سراؤں کی طرح مختلف تقریبات میں ڈانس کر کے گزر بسر کرتی تھیں پھر ایک واقعہ ایسا ہوا جس کے بعد آنے والے خواب نے ان کی زندگی بدل دی۔
ویڈیو: شہزاد ملک، نیر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR