Rare collection of forgotten Pashto music - BBC URDU
Описание
کیا آپ کو معلوم ہے کہ پشتو زبان میں ریکارڈ ہونے والا پہلا نغمہ کونسا ہے؟
پشاور سے تعلق رکھنے والے اسلم خان نے پشتو موسیقی کی ایک انوکھی لائبریری بنائی ہے، جس میں وہ پرانے بھولے بسرے پشتو گانے بھی جمع کرتے ہیں۔
ہمارے ساتھی عزیزاللہ خان اور بلال احمد کی اس ویڈیو میں ملیے اسلم خان سے اور سنیے پشتو زبان میں ریکارڈ ہونے والا پہلا نغمہ
#PashtoMusic #MusicLibrary #RareCollection
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR