Fake News and Mind games: Is Russia meddling in the US Election? - BBC URDU
Описание
سنہ 2016 کے صدارتی انتخاب میں روس کی مبینہ مداخلت کی تفتیش دو سال تک جاری رہی۔ اور اب ایک مرتبہ پھر یہ شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ حالیہ امریکی صدارتی انتخاب میں روس مداخلت کر سکتا ہے۔
#USElection #Russia #Interference #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR