Pakistan's First Woman Lieutenant General - BBC URDU
Описание
پاکستان کے ضلع خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نگار پاکستان کی پہلی تھری سٹار جنرل بن گئی ہیں انھیں 2017 میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی۔
لیفٹننٹ جنرل ڈاکٹر نگار جوہر کے والد کا تعلق بھی پاکستانی فوج سے تھا۔ ان کے شوہر بھی پاکستانی فوج سے میجر کے رینک سے ریٹائر ہوئے تھے۔ ان کی پروموشن آفسروں اور جوانوں کیلئے خوشی کا باعث بنی اور پھول کی پتیوں اور ڈھول کی تھاپ پر استقبال کیا گیا مزید دیکھیے بلال احمد کی یہ رپورٹ۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

