The man teaching Japan to cry - BBC URDU
Описание
جاپان میں روئی کاٹسو یعنی ’آنسو ڈھونڈنے والوں‘ کے نام سے ایک سروس کا آغاز کیا گیا ہے جو لوگوں کو رونے کے لیے محفوظ ماحول فراہم کرتی ہے۔ اس سروس کا دعوٰی ہے کہ وہ لوگوں کی ذہنی تھکان اور پریشانیاں دور کرنے، اور وہ افراد جو معاشرتی روایات کے باعث کھل کر اپنے احساسات اظہار نہیں کرسکتے ان کی مدد کرتے ہیں۔ ہائیڈ فومی ایک ٹیئر ٹیچر یعنی رُلانے والے استاد ہیں۔ تفصیل اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
#Japan #Emotions #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

