Wildfires in USA: Widespread devastation on West Coast - BBC URDU
Описание
امریکہ کی ریاست اوریگن میں لگی آگ سے امریکہ کے مغربی ساحل ہر 16 لاکھ ایکڑ زمین جل چکی ہے، لاکھوں افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں اور درجنوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اس آگ سے تباہی کے بارے میں مزید تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں
#Oregon #WildFires #USA
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR